11

گوگل کا ٹرانسلیٹ پلیٹ فارم سے متعلق اہم اعلان

واشنگٹن(نیوزمارٹ ڈیسک) معروف سرچ انجن گوگل نے ٹرانسلیٹ پلیٹ فارم میں تین کروڑ سے زائد لوگوں کے ذریعے بولی جانے والی 24 نئی زبانیں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔سرچ انجن گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنے گوگل ٹرانسلیٹ پلیٹ فارم میں تین کروڑ سے زائد لوگوں کے ذریعے بولی جانے والی 24 نئی زبانیں شامل کی ہیں۔یہ اطلاع بی بی سی نے جمعرات کے روز دی ہے ان میں افریقہ میں بولی جانے والی دس نئی زبانیں لینگالا، ٹووی، ٹگرینیا سمیت دیگر زبانیں شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں