5

سوئی سدرن گیس کمپنی :سندھ میں سی این جی اسٹیشنز چار روز کیلئے بند

کراچی(نیوزمارٹ ڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی نے موسم گرما میں بھی سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنزجمعرات سے 4 روز کیلئے بند کردیئے گئے۔سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز 16 مئی کی صبح 8 بجے کھولے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں