6

بھارتی اسٹاک مارکیٹ کا بھٹہ بیٹھ گیا ،سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے

نئی دہلی(نیوزمارٹ ڈیسک)بھارت کی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے کھربوں ڈوب گئے۔بھارت کی اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہی دن میں 5کھرب روپے کا نقصان ہوا اور مسلسل پانچویں سیشن میں مندی نے سرمایہ کاروں کی کمرتوڑدی۔ماہرین کا کہناہےکہ خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، عالمی سطح پرغیریقینی صورتحال، یوکرین جنگ، مہنگائی اور امریکا کی مالیاتی پالیسیاں بھی اثرانداز ہورہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں