18

شمالی کوریا میں کورونا سے چھ افراد ہلاک،18 نئے کیسز رپورٹ

پیانگ یانگ(نیوزمارٹ ڈیسک)شمالی کوریا نے پہلی مرتبہ عالمی وبا کورونا سے ہلاکتوں کی تصدیق کر دی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کورین حکام کا کہنا ہے کہ کورونا کی کچھ علامات والے 6 افراد ہلاک ہوئے جن میں ایک ہلاک شخص میں اومی کرون سب ویرینٹ کی تصدیق ہوئی۔شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کا کہنا ہے کہ بخار کی علامات والے آئسولیٹ افراد کا علاج اولین ترجیح ہے۔خیال رہے کہ شمالی کوریا میں کورونا وبا کے پھیلا کے سبب ایمرجنسی اور لاک ڈان نافذ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں