14

نائٹ رائیڈرز نے متحدہ عرب امارات کی ٹی 20 لیگ میں ابوظہبی فرنچائز حاصل کر لی

دبئی (نیوزمارٹ ڈیسک )نائٹ رائیڈرز گروپ کے اہم شریک بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور کی یواے ای ٹی 20 لیگ کے چیئرمین خالد الزرونی درمیان فرنچائز کا معاہدہ ہوگیا۔ یو اے ای ٹی ٹوئنٹی لیگ میں نائٹ رائیڈرز گروپ نے ابوظبی فرنچائز کی ملکیت اور اسے چلانے کے حقوق حاصل کر لیے ہیں پچھلی دہائی کے دوران، نائٹ رائیڈرز گروپ ٹی 20 کرکٹ میں اپنی انفرادیت قائم کرنے میں کامیاب ہو ا۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ ایسوسی ایشن نائٹ رائڈرز برانڈ اور لیگ دونوں کے لیے باہمی طور پر فائدہ مند ثابت ہوگی۔ یواے ای کی ٹی 20 لیگ میں عالمی کرکٹ کے بڑے نام نظرآئیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں