13

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کورونا وائرس کا شکار

کرائسٹ چرچ(نیوزمارٹ ڈیسک)نیوزی لینڈ کی حکومت نے ہفتے کے روز اعلان میں بتایا ہے کہ خاتون وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کرونا وائرس سے متاثر ہو گئی ہیں۔حکومت نے ایک اخبار بیان میں واضح کیا کہ جیسنڈا پر وائرس کی معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔ سال 2020 میں کرونا کی وبا پھیلنے کے بعد سے اب تک ملک میں کووڈ 19 سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 892 پر موقوف ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں