8

امپورٹڈ حکومت نے ملک کی خودداری کو تباہ کیا، حماد اظہر

لاہور(نیوزمارٹ ڈیسک)رہنما تحریک انصاف حماد اظہر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے ملک کی خودداری کو تباہ کیا۔ اسی گرانڈ میں ن لیگ اپنے کنونشن منعقد کرتی رہی ہے، ہم نےجلسہ کرنا چاہا تو مذہبی رنگ دے دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ عوام باہر نکلتی ہے تو انکی ٹانگیں کانپنا شروع ہوجاتی ہیں، امپورٹڈ حکومت نے ملک کی خودداری کو تباہ کیا، آج جو حرکت ہوئی وہ آپکی بزدلی کی عکاسی کرتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں