13

شرح نمو میں ایک فیصدکمی، قحط پھیلنے کا شدید خطرہ،عالمی بینک

نیویارک(نیوزمارٹ ڈیسک)عالمی بینک نے اپنی شرح نمو میں ایک فیصد سے زائد کی کمی کر دی، عالمی بینک نے جنوری میں شرح نمو میں 4.1 فیصد اضافے کی پیش گوئی کی تھی۔عالمی بینک نے اب شرح نمو میں 2.9 فیصد اضافے کی پیش گوئی کی ہے، صدر عالمی بینک کا کہنا ہے کہ بہت سے ممالک کے لیے کساد بازاری سے بچنا مشکل ہو گا، رواں سال تیل کی قیمتوں میں 42 فیصد اضافہ ہوگا، دیگر اشیا کی قیمتوں میں 18 فیصد اضافے کا امکان ہے جبکہ غذائی قلت کے نتیجے میں قحط پھیلنے کا شدید خطرہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں