23

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی: ایمان مزاری کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلا م آباد(نیوزمارٹ ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی عبوری ضمانت میں سماعت 20 جون تک ملتوی کر دی۔وکیل ایمان مزاری کی مقدمہ اخراج کی درخواست اور درخواست ضمانت پر سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی، ایمان مزاری اپنی وکیل زینب جنجوعہ کے ہمراہ عدالت کے سامنے پیش ہوئیں۔ عدالت نے درخواست گزار کو جواب دیکھ کر آئندہ سماعت پر دلائل دینے کی ہدایت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں