10

لیڈی ریڈنگ اسپتال میں 5 کروڑ کرپشن کی تحقیقات مکمل

پشاور(نیوزمارٹ ڈیسک)پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں 5 کروڑ روپے سے زائد کرپشن کی تحقیقات مکمل کرلی گئیں۔تفصیلات کے مطابق تین رکنی کمیٹی کی رپورٹ نے اسپتال کے ڈائریکٹر کو انتظامی عہدے کے لیے نا اہل قرار دیا ہے۔انکوائری رپورٹ کے مطابق امراض قلب کیلئے ای پی مشین، گائنی وارڈ کیلئے آپریشن تھیٹرمیزکی خریداری 85لاکھ روپے کا ٹیکہ لگایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں