13

معیاری مصنوعات‘پاکستان برآمدات کو فروغ دینے کیلئے تیار

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایکریڈیٹیشن فورم کے رکن کی حیثیت سے تحقیق اور ٹیکنالوجی کو بہتر بناتے ہوئے بین الاقوامی معیارات اور ریگولیٹری تقاضوں کے مطابق اپنی مصنوعات کے معیار کو بڑھا کر برآمدات کو فروغ دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے، صدر مملکت نے کہا کہ یہ امر باعث مسرت ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایکریڈیٹیشن فورم کا رکن ہونے کی حیثیت سے تحقیق اور ٹیکنالوجی کو بہتر بنا کر اور بین الاقوامی معیارات اور ریگولیٹری تقاضوں کے مطابق اپنی مصنوعات کے معیار کو بڑھا کر اپنی برآمدات کو فروغ دینے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں