14

زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں،قوم کی آزادی کی جنگ لڑتا رہوں گا،عمران خان

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے جب تک زندہ ہوں قوم کی آزادی کی جنگ لڑتا رہوں گا۔پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل سوشل میڈیا اکاونٹ سے عمران خان کا ایک تحریری بیان جاری کیا گیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں