17

فلسطین کے مجاہدوں اور شہیدوں کے ساتھ کھڑے ہیں، حماس

غزہ(نیوزمارٹ ڈیسک)حماس موومنٹ نے فلسطین کی آزادی پر فدا ہونےوالے شہید ابو ایھور کو ہیرو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر فلسطین ی کا اعلان ہے کہ فلسطین میں قابضین کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ حماس ایسے تمام شہیدوں اور مجاہدوں کے ساتھ پوری طاقت سے کھڑی ہے جو مقدس مقامات اور سرزمین فلسطین کے تحفظ لیے اسرائیلی قبضے کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ وا ضح رہے ابو ایھور کو اسرائیلی قابض فوج نے جمعرات کی صبح الخلیل کے علاقے حلحول میں شہید کر دیا تھا۔ ابو ایھور کی شہ رگ کے ساتھ معد ے میں پیوست ہونے والی گولیاں جاں لیو ا ثابت ہوئیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں