7

ماہرہ خان اور فہد کی فلم قائدِاعظم زندہ باد کب ٹریلز جاری،عیدلالضحی پر ریلیز ہوگی

کراچی(نیوزمارٹ ڈیسک) پاکستان شوبز کی سپر اسٹار ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی نئی آنے والی فلم قائد اعظم زندہ باد کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ایکشن سے بھرپور فلم کے ٹریلر میں فہد مصطفی کو ایک پولیس افسر کے کردار میں دکھایا گیا ہے ایسا پولیس افسر جو پہلے خود رشوت لیتا ہے اور بعد میں ایماندار ہوجاتا ہے۔ ایکشن سے بھرپور ٹریلر کو دیکھ کر یہ معلوم ہوتا ہے ۔نبیل قریشی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس ایکشن سے بھرپور فلم قائداعظم زندہ باد میں جاوید شیخ بھی ایک سندھی پولیس کانسٹیبل کا کردار کرتے نظر آئیں گے، فلم عید الضحی پر پاکستان بھر کے سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں