10

گلوکارہ بلی ایلش نے نئے گانے میں جانی اور امبر ہرڈ کیس کا حوالہ دیدیا

مانچسٹر(نیوزمارٹ ڈیسک )امریکی گلوکارہ بلی ایلش نے اپنےنئے گانے میں جانی ڈیپ اور ایمبر ہرڈ ہتکِ عزت کیس کا حوالہ دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بلی ایلش اِن دنوں ورلڈ ٹور کررہی ہیں تاہم اس وقت وہ برطانیہ میں موجود ہیں منگل کےروز مانچسٹر کے اے او ایرینا میں پرفارم کرتے ہوئے گلوکارہ نے اپنا نیا گانا ٹی وی گایا۔بلی ایلش نے اپنا نیا گانا پیش کرنے سے پہلے گانے کے بارے میں بتایا کہیہ وہ گانا ہے جسے ہم نے ابھی لکھا ہے، اور ہم اسے صرف آپ کے لیے گانا چاہتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں