9

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلرگوشت کی قیمت میں3 روپے کمی

لاہور(نیوزمارٹ ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلرگوشت کی قیمت3روپے کمی سی342روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سی236روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں