14

سمسٹر خزاں کے فائنل امتحانات کل شروع ہوں گے، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2021میں پیش کئے گئے ایم اے/ایم ایس سی، ایم کام، ایم بی اے، کامن ویلتھ آف لرننگ ایم بی اے/ایم پی اے، ایم ایل آئی ایس، ایم ایڈ(او ڈی ایل)اور پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ پروگراموں کے فائنل امتحانات ملک بھر میں ایک ساتھ کل( سوموار 13جون )سے شروع ہورہے ہیں جو 18جولائی تک جاری رہیں گے۔یادرہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی پالیسی کے تحت یونیورسٹی اِن پروگراموں میں آئندہ داخلے آفر نہیں کرے گی، اس لئے داخلے کے خواہشمند افراد کے لئے یہ نادر موقع ہے کہ وہ ایم اے/ایم ایس سی پروگراموں میں خود کو مقررہ تاریخ تک رجسٹرڈ کروائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں