14

کرسٹیانو رونالڈو کے خلاف خاتون سے زیادتی کا مقدمہ خارج

لاس ویگاس(نیوزمارٹ ڈیسک)معروف فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کے خلاف خاتون سے زیادتی کے مقدمے کو جج جینیفر ڈورسی نے خارج کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جج جینیفر ڈورسی نے نیواڈا کی کیتھرین میئرگا کی طرف سے لائے گئے کیس کو خارج کر دیا، جس نے الزام لگایا تھا کہ 2009 میں لاس ویگاس کے ایک ہوٹل کے کمرے میں کرسٹیانو رونالڈو نے زیادتی کی تھی۔لاس ویگاس میں ایک امریکی ڈسٹرکٹ جج نے فٹ بال سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے خلاف زیادتی کا مقدمہ خارج کر دیا ہے، کہ اس کیس کو تعصب کے ساتھ خارج کر دیا جانا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں