13

معروف اداکارہ ثناء کی فلم “ چوہدری “24 جون کو ریلیز کی جائے گی

لاہور (نیوزمارٹ ڈیسک)نامور اداکارہ ثناءکی نئی فلم “ چوہدری “24جون کو ریلیز کی جائے گی ۔لاج پروڈکشن کی فلم میں اداکارہ ثناءکے ساتھ یاسر حسین،ارباز خان،عدنان شاہ ٹیپو، جیا علی،نواز سعید،شمعون عباسی سمیت دیگر نے کردار نبھائے ہیں۔فلم کے ہدایتکار سجاد عظیم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام اداکاروںنے بھی اپنے کردار انتہائی خوبصورتی سے ادا کئے ہیں جو فلم کی کامیابی کی ضمانت بنیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں