12

ترجمان فوج سیاسی نہیں ٹیکٹس والی بات کر رہے ہیں‘مریم نواز

اسلام آباد( نیوزمارٹ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر سیاسی بات نہیں کررہے، ان کے پاس فیکٹس ہیں۔اسلام آبادہائی کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان چار سال پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کرتے رہے، پھر جب معیشت برباد ہو گئی تو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا۔ میں سمجھتی ہوں جب حکومتیں جاتی ہیں تو وہ خوشی سے اپنی کارکردگی بتاتی ہیں۔ ان کا مشرف سے متعلق بیان انسانی بنیادوں پر تھا۔ خواہ مخواہ قبل از وقت الیکشن کی بات ہو۔ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں