7

بہتر فضائی سفری سہولیات سے ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا

سکردو ( نیوزمارٹ ڈیسک )بہتر فضائی سفری سہولیات کے سبب گلگت بلتستان میں سیاحت کی ترقی کے ایک نئے دور آغاز ہوگا۔ واضح رہے چیرمین عمران خان نے گلگت بلتستان کے سیاحتی شعبے کی بھرپور ترقی کے لئے خصوصی توجہ دی اور شہر سکردو کو ملک کا سیاحتی کیپیٹل بنانے کے عزم کا برملا اظہار کیا تھا۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ گزشتہ سال قلیل وقت میں سکردو ائرپورٹ کو انٹرنیشنل ائرپورٹ بنایا گیا۔ گزشتہ سال پہلی بار پی آئی اے نے ملک کے بڑے شہروں سے سکردو کے لئے پروازیں چلائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں