7

ناصر آباد کی ماربل انڈسٹری پر لیز قبضہ ختم کیا جائے ،ظہور کریم ایڈووکیٹ

ہنزہ (نیوزمارٹ ڈیسک ) پیپلزپارٹی ضلع ہنزہ کے سابقہ صدر اور سابق امیدوار ظہور کریم ایڈوکیٹ نے اپنے ایک میں کہا ہے کہ ناصرآباد ہنزہ کے عوام کے ساتھ جو ظلم و جبر حکومت نے روا رکھا ہے اس کی میں مذمت کرتا ہوںاور میں حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ناصرآباد کے عوام کے ماربل پر ایک غیر مقامی سرمایہ دار نے جی بی حکومت کی پشت پناہی میں قبضہ کیا ہوا ہے اس کو فوری طور پر خالی کروا کر ناصرآباد کے عوام کو حوالہ کیا جائے۔ ہم عوام کے ساتھ ہونگے۔کل کو کسی بھی قسم کے اگر حالات خراب ہوتے ہیں تو تمام تر ذمہ داری بھی منرلز ڈپارٹمنٹ اور حکومت وقت پر عائد ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں