9

ہمیں بڑھتی ہوئی زمینوں کے بنجر ہونے اور قحط سالی کا مقابلا کرنا ہوگا، شیری رحمن

اسلام آباد (نیوزمارٹ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہمیں بڑھتی ہوئی زمینوں کے بنجر ہونے اور قحط سالی کا مقابلا کرنا ہوگا، ہم نے پانی کی قلت کو سنجیدگی سے نہ لیا تو یہ قحط سالی ہمارے ملک اور آنے والی نسلوں کے لئے بہت بڑا خطرہ بن جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم پانی کی قلت کو سنجیدگی سے نہیں لیا تو یہ قحط سالی ہمارے ملک اور آنے والی نسلوں کے لئے بہت بڑا خطرہ بن جائے گاذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں، اپنے ملک کو صحرا ہونے سے بچائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں