15

معاشی تباہی اور مہنگائی کا گند عمران صاحب نے پھیلایا، مریم اورنگزیب

یاسلام آباد( نیوزمارٹ ڈیسک )وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی تباہی اور مہنگائی کا گند عمران صاحب نے پھیلایا، عمران صاحب نالائقوں، نااہلوں، چوروں اور آئین شکنوں کی کال پہ کوئی نہیں نکلتا،انشااللہ عمران خان کی مہنگائی کی لگائی کی آگ بجھائیں گے۔ اپنے اےک بےان مےں وزےر اطلاعات نے کہا کہ عمران صاحب خود بنی گالہ میں چھپ کر عوام کو سڑکوں پر بلا رہے ہیں ،پاکستان ڈیفالٹ کر جائے، حکومت ملک اور عوام کو بچانے آئی آئی ایم ایف سے معاہدہ کرکے اس کی خلاف ورزی کی اور پاکستان کی ساکھ خطرے میں ڈالی، اس کے ذمہ دار عمران صاحب آپ ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں