13

فیفا ورلڈکپ 2026 کی میزبانی امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کے سپرد کی گئی

نیویارک (نیوزمارٹ ڈیسک )فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈکپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان کردیا۔سی این این کی رپورٹ کے مطابق فیفا ورلڈکپ 2026 کی میزبانی مشترکہ طور پر امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کے سپرد کی گئی ہے۔ جب اس کے علاوہ پہلی بار ٹورنامنٹ تین میزبان ممالک میں منعقد کیا جائے گا۔واضح رہے کہ امریکا نے 1994، میکسیکو 1970 اور 1986 میں ٹورنامنٹ کی میزبانی کرچکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں