20

وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ،سولر واٹر پلانٹس کے مجوزہ منصوبے کا جائزہ

لاہور(نیوزمارٹ ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں چولستان میں سولر واٹر پلانٹس کے مجوزہ منصوبے کا جائزہ لیا گیا۔ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے چولستان میں بارش بڑھانے کا پائلٹ پراجیکٹ تیار کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔اس اقدام سے ناصرف پانی کی قلت دور ہو گی بلکہ کھیتی باڑی کو فروغ ملے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں