15

حکومت معاشی سمت درست کر رہی ، خونی احتجاج کی اجازت نہیں دینگے ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت ملک کی معاشی سمت درست کر رہی ہے، خونی اور فسادی احتجاج کی اجازت نہیں دینگے ، عوام عمران خان کا جھوٹا اور منافق چہرہ پہچانتی ہے، سازشی بیانیہ دفن ہونے کے بعد 25 مئی کا بھگوڑا اب اپنی دی ہوئی مہنگائی پر فتنہ وفساد پھیلانا چاہتا ہے۔ حکومت ملک کی معاشی سمت درست کر رہی ہے کوئی خونی اور فسادی احتجاج کی اجازت نہیں ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں