13

القدس بریگیڈز کا غزہ میں فوجی مشقوں شروع کرنے کا اعلان

غزہ(نیوزمارٹ ڈیسک)فلسطین میں اسلامی جہاد تحریک کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے کل ہفتے کی شام غزہ کی پٹی میں میدانی کارروائیوں کی نقل کرتے ہوئے فوجی مشقیں شروع کرنے کا اعلان کیا۔انہوں نے نشاندہی کی کہ یہ بابرکت کوشش ہمارے مجاہدین کی جنگی تیاریوں کو بڑھانے کے فریم ورک کے اندر آتی ہے اورہماری طرف سے آزادی اور مہاجرین کی وطن واپسی تک اپنے جدو جہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں