13

بینظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقاریب

گلگت ( نیوزمارٹ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے تمام ڈویڑنل، ضلعی اور ذیلی تنظیموں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ 21 جون کو گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تقاریب کا اہتمام کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں