13

بجلی بل ڈیفالٹرز کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا ، ظفر وقار تاج

گلگت( نیوزمارٹ ڈیسک)بجلی بل ادا نہ کرنے والے ڈیفالٹرز کے خلاف ریکوری کے لیے پورے گلگت بلتستان میں ہنگامی بنیادوں پہ کارروائیاں جاری ہیں سیکریٹری برقیات ظفر وقار تاج۔ ترجمان محکمہ برقیات گلگت بلتستان تجمل حسین مغل نے پبلک ریلیشن افس واٹر اینڈ پاور سیکریٹریٹ گلگت سے جاری بیان میں بتایا ہے کہ گلگت بلتستان میں بجلی محصولات کی ریکوری کے لیے پورے گلگت بلتستان میں بجلی بل ادا نہ کرنے والے ڈیفالٹرز کے خلاف کارروائی جاری ہیں اس بارے میں سیکریٹری برقیات گلگت بلتستان ظفر وقار تاج نے چیف منسٹر گلگت بلتستان کے حکم پر خصوصی احکامات جاری کیے ہیں۔ تاکہ محکمہ کسی بھی ادارے اور فرد کے خلاف قانونی کارروائی نہی کرسکے بعدازاں ڈیافالٹرز کے خلاف قانونی کارروائی محکمہ کی مجبوری بن جا ئے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں