12

گورنمنٹ ایمپلائز کا وفاق اور دیگر صوبوں کے طرزِ تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ

سکردو (نیوزمارٹ ڈیسک)آل لائن ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ ملازمین بلتستان ریجن کے صدر سید مظاہر حسین نے کہاہے کہ صوبائی حکومت سے لائن ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ ایمپلائز کا وفاق اور دیگر صوبوں کے طرزِ تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ ڈی آر اے 15فیصد کو مارچ سے دیا جانے ہاوس ینٹ اور کنونس الا¶نس کو مہنگائی کے مطابق بڑھایا جائے تمام الاونسز کو بنیادی تنخواہوں میں ضم کرکے 20فیصد اضافے کا اعلان کرے ٹائم اسکیل پروموشن کو بجٹ میں شامل کرے۔ ملازمین اپنے مطالبات اور حقوق کے حصول کے لئے کمر بستہ ہے انہوں نے کہا کہ بجٹ سے پہلے تمام اضلاع کے صدور گلگت میں ہنگامی اجلاس میں ضرور شریکِ ہوں اور اپنے صفوں میں اتحاد اتفاق قائم رکھیں اور وہ وقت دور نہیں جلد اپنے اھداف حاصل کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں