12

ٹی20بلاسٹ، ڈربی شائر نے یارکشائر کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

لندن(نیوزمارٹ ڈیسک)انگلش ٹی 20 بلاسٹ میں ڈربی شائر نے یارکشائر کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا، خراب موسم کے باعث میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہوا، یارکشائر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں تمام وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے، کپتان ہیری بروک نے 77 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، مارک واٹ اور جارج سکریمشا نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔ لیوس ڈو پولی 48 اور کپتان شان مسعود 34 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں