13

مہوش حیات کی فلم” لندن نہیں جاؤں گا“ عیدالاضحٰی پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی

لاہور (نیوزمارٹ ڈیسک) ” لندن نہیں جاو¿ں گا“ طنزو مزاح سے بھرپور فلم ہوگی جس میں گوہر رشید، ہمایوں سعید اور مہوش حیات اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے، فلم عیدالاضحٰی پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔لالی ووڈ کے سپر اسٹار ہماریوں سعید نے اپنی آنے والی فلم ”لندن نہیں جاو¿ں گا“ کی تشہیر کے دوران ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ اداکارہ مہوش حیات کس سے شادی کرنا چاہتی ہیں۔ان دنوں ہمایوں سعید ساتھی اداکارہ مہوش حیات اور اداکار گوہر رشید کے ہمراہ اگلے ماہ ریلیز ہونے والی فلم ‘لندن نہیں جاو¿ں گا’ کی تشہیر میں مصروف ہیں اور انسٹاگرام اسکرول کرتی رہتی ہوں۔ #/s#

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں