10

عوام غلامی کی قیمت کیخلاف بھر پور آواز اٹھائیں،اسد عمر

اسلام آباد( نیوزمارٹ ڈیسک) تحریک انصاف کے کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے 2 ماہ میں ہی پاکستان کی تاریخ کے تمام مہنگائی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے اےک بےان مےں اسد عمر نے کہا کہ ٹوئٹر پر لکھا کہ امپورٹڈ حکومت کے دو ماہ میں ہی پاکستان کی تاریخ کے تمام مہنگائی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔ ابھی قیمتوں میں مزید اضافے کی خبریں آ رہی ہیں۔ وقت ہے کہ نکلیں اور اس غلامی کی قیمت کے خلاف آواز اٹھائیں ورنہ حالات مزید خراب ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں