9

خیبرپختونخوا: عوام کو سرکاری رعایتی نرخ پر آٹے کی فراہمی شروع

پشاور(نیوزمارٹ ڈیسک)خیبرپختونخوا میں عوام کو سرکاری رعایتی نرخ پر آٹے کی فراہمی کا آغازکر دیا گیا، 20 کلو آٹے کا تھیلا 980 جبکہ 10 کلو 490 روپے میں دستیاب ہوگا۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے عوام کی مشکلات کے پیش نظر سستے آٹے کی فراہمی کا اجرا کردیا، ضرورت کے مطابق ان کی تعداد میں اضافہ بھی کیا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں