3

ہائبرڈ الیکٹرانک گاڑیوں کے استعمال سے درآمدی بل میں50 فیصد کمی لائی جاسکتی ہے

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک)ہائبرڈ الیکٹرانک گاڑیوں کے استعمال سے ملک کے درآمدی بل میں50 فیصد کمی لائی جاسکتی ہے۔ انڈس موٹر کمپنی کے سی ای او علی اصغر جمالی نے کہا ہے کہ الیکٹرک موٹرز ” میک ان پاکستان” کے نظریہ کے تحت اقدامات کررہی ہے اور اندرون ملک ہائبرڈ الیکٹرک کاروں کی تیاری پر 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جا چکی ہے۔پاکستان دنیا بھر میں گاڑیاں تیارکرنے والا 35 واں بڑا ملک ہے ۔ علی اصغر جمالی نے کہا کہ پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال سے ملک کے درآمدی بل میں 50 فیصد تک کمی لائی جا سکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں