5

طاقت کے استعمال سے ملک بند کیا جاسکتا ہے مگر چلایا نہیں جاسکتا،اسد عمر

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک)پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ طاقت کے استعمال سے ملک بند کیا جا سکتا ہے مگر چلایا نہیں جا سکتا،، موجودہ حکومت نے سازش کی جو خرم دستگیر کے منہ سے سب نے سن لیا۔ حکومت چاہتی تو آٹے پیٹرول سمیت تمام اشیا پر ریلیف دے سکتی تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت عوام کے ووٹ سے نہیں بلکہ لائی گئی ہے، حکومتی وزرا اور نمائندوں کو عوام میں گن مین ساتھ رکھ کر جانا پڑتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں