13

پی ڈبلیوڈی تانگیر کی غفلت ہزاروں افراد کی زندگیاں خطرے میں پڑ چکی ہیں

تانگیر(نیوزمارٹ ڈیسک) محکمہ پی ڈبلیوڈی کی غفلت کی وجہ سے تانگیر کے عوام دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں تفصیلات کے مطابق تانگیر ہیڈکوارٹر کو جگلوٹ، گلی پائین بالا سے جوڑنے والی واحد پل عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار تو تھا ہی ایک ہفتہ گزر گئی اور پل مکمل طور پر تباہ ہوچکاہے۔ محکمہ پی ڈبلیوڈی کی جانب سے پل تمام ٹریفک کےلیے بند کردی گئی ہے جس باعث ہزاروں افراد کی زندگی اجیران بن چکی ہے۔ تانگیر یوتھ کے ذمہ داروں نے میڈیا کو بتایا کہ خستہ حال پل کی وجہ سے اگر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تو پی ڈبلیوڈی تانگیر کے ذمہ داروں کے خلاف ایف آئی آر درج کروادیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں