6

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(نیوزمارٹ ڈیسک)ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔انڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 16 جون کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی پیداوارمیں پیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 0.8 فیصد اورگیس کی پیداوارمیں 0.3 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ پی پی ایل 718 ایم ایم سی ایف ڈی، او جی ڈی سی ایل 806 ایم ایم سی ایف ڈی اورماڑی گیس کی اوسط یومیہ گیس پیداوار822 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں