10

عمران خان کو تھریٹ آئی ہے ، رانا ثنا اللہ تحفظ فراہم کریں گے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نیوزمارٹ ڈیسک) مسلم لیگ (ن)کے رہنما شاہد خاقان عباسی نےکہاکہ عمران خان کو تھریٹ آئی ہے جس کا حکومت سامنا کرے گی ، تاہم ماضی میں بھی عمران خان نے تھریٹ کا کہا مگر اس کے ثبوت نہیں ملے ، انہوں نے کہاکہ موجودہ تھرٹ حقیقت ہے اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ عمران خان کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں ۔کیا صدر مملکت نے کبھی چیئرمین کو بلا کر پوچھا کہ کن لوگوں پر کیا کیسز بنائے؟ نیب سے پچھلے 4 سال کی تفصیلات لینی چاہیے، نیب کا ہر کیس جھوٹا ہوتا ہے، صدر مملکت سے گزارش ہے کہ نیب کا ریکارڈ منگوا لیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں