لاہور(نیوزمارٹ ڈیسک) لاہورشہرمیں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 6روپے کمی سی406روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت 4روپے کمی سی280روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوںکی قیمت مزید 2روپے اضافے سی186روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔