11

حماس نے لبنانی عیسائی رہنما کا پناہ گزینوں بارے متنازع بیان مستردکردیا

بیروت (نیوزمارٹ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت “حماس” نے “مارونائٹ پیٹریارک بشارا الراعی کے جاری کردہ بیانات کو مسترد کر دیا، جس میں انہوں نے اپنے ملک سے فلسطینی پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے اور دوسرے ممالک میں ان کی آباد کاری کا مطالبہ کیا تھا۔مرکزاطلاعات فلسطین کوموصول ہونے والے حماس کے ترجمان جہاد طحہ نے لبنانی عیسائی رہ نما کے بیانات کو مستر کردیا۔ فلسطینی اتھارٹی، عرب لیگ، اقوام متحدہ اور بڑے ممالک کے ساتھ ایسے ممالک میں پناہ گزینوں کو دوبارہ تعینات کرنے کے منصوبے پر بات چیت کریں جو انہیں آبادیاتی لحاظ سے ایڈجسٹ کرنے اور ان کے لیے ایک باوقار انسانی اور سماجی زندگی کو یقینی بنانے کے قابل ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں