7

روس کی طرف سے اناج کی فراہمی کا راستہ روکنا اصل جنگی جرم ہے، یورپی یونین

ماسکو(نیوزمارٹ ڈیسک)یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ یوزیپ بوریل نے کہا ہے کہ روس کی طرف سے اناج کی یوکرین سے برآمدات کا راستہ روکنا ایک حقیقی جنگی جرم ہے۔ انہوں نے روس پر الزام عائد کیا کہ وہ لوگوں کی بھوک کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے اور ماسکو کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ یوکرین سے اشیائے خوراک کی برآمدات کو یقینی بنانے کے معاملے پر جرمنی جمعے کو ایک کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں