10

آئی پی ایل کے باعث بھارت بین الاقوامی کرکٹ پر حاوی ہے، شاہد آفریدی

کراچی(نیوزمارٹ ڈیسک ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کرکٹ کی سب سے بڑی مارکیٹ ہونے کے باعث بھارت بین الاقوامی کرکٹ پر حاوی ہے۔چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی طویل ونڈو کے سبب بین الاقوامی کرکٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان کے فیوچر ٹور پروگرام (ایف ٹی پی) بھی شیڈول نمایاں طور پر متاثر ہوگا۔ جو پاکستانی روپے میں 278 کروڑ روپے کے برابر ہیں۔واضح رہے کہ بھارتی بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے ٹویٹ کیا کہ آئی پی ایل فی میچ کی قیمت کے لحاظ سے اب دنیا کی دوسری سب سے زیادہ مہنگی لیگ بن چکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں