14

بغیر ہلیمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ہنزہ (نیوزمارٹ ڈیسک )ایس پی ہنزہ ظہور احمد کے احکامات کی روشنی میں ہنزہ میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثادت کے باعث قیمتی جانوں کی ضیاع اور دیگر معذوری سے بچانے کی خاطر ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے والے خصوصاً بغیر ہلیمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاو¿ن جاری۔ٹریفک پولیس ہنزہ نے علی آباد بازار میں بغیر ہلمیٹ موٹر سائیکل چلانے کی پاداش میں 50 سے زائد موٹر سائیکلوں کو ضبط کئے گئے عوام ہنزہ کی جانب سے پولیس کے اس اقدام کو سراہا گیا ہے اس کی وجہ سے موٹر سائیکل حادثات کو روکا جا سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں