12

قراقر م انٹرنیشنل یونیورسٹی لٹریری سوسائٹی کا قیام عمل میں لایا گیا

گلگت ( نیوزمارٹ ڈیسک ) قراقر م انٹرنیشنل یونیورسٹی لٹریری سوسائٹی کا قیام عمل میں لایا گیا۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق اس حوالے سے رنگارنگ تقریب کا اہتمام قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی انگلش آڈیٹوریم میں منعقد ہوا۔لٹریری سوسائٹی کا قیام عمل میں لانے کا مقصد طلبہ وطالبات میں تخلیقی صلاحیت کو اجاگر کرنا، طلباءکوپلیٹ فارم مہیا کرناجہاںطلبا کی تخلیقی کام اور سوچ کو تیار کرنا اور ان کو رہنمائی فراہم کرنا، صحت مند تکمیل کے ساتھ ساتھ عصری نظریات، اپنے خطاب میں انہوںنے لٹریری سوسائٹی کے قیا م کو طلبہ وطالبات میں چھپی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے اہمیت کا حامل قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں