2

منی لانڈرنگ:مونس الٰہی کی عبوری ضمانت منظور

لاہور(نیوزمارٹ ڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی نے ایف ائی اے منی لاندڑنگ کے مقدمے میں گرفتاری کے خوف سے عبوری ضمانت کروا لی، بینکنگ جرائم کورٹ نے 4 جولائی تک ضمانت منظور کرتے ہوئے ایف آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا، ایف ائی اے نے بے بنیاد مقدمہ درج کیا ہے، شامل تفتیش ہو کر بیان بھی ریکارڈ کروا چکے ہیں، ڈر ہے کہ ایف ائی اے گرفتار کر لے گی۔ لہذا عدالت عبوری ضمانت منظور کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں