7

وزیر تعلیم راجہ اعظم ، کمشنر شجاع عالم اور ڈپٹی کمشنر کا سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ کا دورہ

سکردو (نیوزمارٹ ڈیسک)منسٹر ایجوکیشن راجہ محمد اعظم خان، کمشنر بلتستان شجاع عالم اور ڈپٹی کمشنر شگر شہریار شیرازی کا سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ کا دورہ،وزیر تعلیم گلگت بلتستان راجہ محمد اعظم خان، کمشنر بلتستان ڈویڑن شجاع عالم اور ڈپٹی کمشنر شگر شہریار شیرازی نے سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ جیب ریلی کے ٹریک کا وزٹ کیا اس موقع پر ایگزیگٹوانجینئر بی اینڈ آر مبشر حسن اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹورزم ڈیپارٹمنٹ شگر ہلانو موتک بھی ان کے ہمراہ تھے۔ جس کی وجہ سے شگر کے لوگوں کو شکایت رہتی تھی اب یہ سب شگر ہی سے ہونگے جس سے یہاں کے لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم ہونگے سرفہ رنگا جیب ریلی اس سال مذہبی ایام کے پیش نظر ربیع الاول یعنی ستمبر میں منعقد کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں