7

بینظیر بھٹو کے 69 ویں یوم پیدائش پر پیپلزسیکرٹریٹ سکردو میں تقریب

سکردو ( نیوزمارٹ ڈیسک)شہید محترمہ بینظیر بھٹو کہ 69 ویں یوم پیدائش کے موقع پر پیپلز سیکٹریٹ سکردو میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر شہید بی بی کہ سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔تقریب میں صدر پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سکردو سید محمد علی شاہ ممبر اسمبلی غلام شہزاد آغا صدر پیپلز پارٹی سب ڈویڑن گمبہ سکردو حاجی محمد تقی اور دیگر قائدین اور بڑی تعداد میں جیالوں نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سکردو سید محمد علی شاہ و دیگر مقررین نے بی بی شہید کہ ملک کے لیئے گراں قدر خدمات کو شاندار انداز میں سراہا۔ اور پی پی پی سب ڈویڑن گمبہ سکردو کے پلیٹ فارم پر پارٹی قائدین ، ورکروں، جیالوں، اور سینئر رہنماو¿ں سے مشاورت سے ہی پارٹی امور و پارٹی امنگوں کی ترجمانی کرتا رہوں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں