10

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے8 ہزار 992 کیس رپورٹ

سیﺅل(نیوزمارٹ ڈیسک)جنوبی کوریا میں 24 گھٹنوں کےد وران کورونا وائرس کے9ہزار992کیس رپورٹ ہوئےجس کے بعد متاثرہ کیسز کی مجموعی تعداد ایک کروڑ82 لاکھ 98 ہزار341ہو گئی ہے۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت صحت نے بتایا کہ ملک بھرمیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے11اموات ہونے کے بعد یہ تعداد 24 ہزار474تک پہنچ گئی ہے اور اب تک ایک کروڑ 71 لاکھ 20ہزار321 افرادصحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ ہسپتالوں میں زیرعلاج 64مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں